حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كُنَّا نُسَلِّمُ فِي الصَّلاَةِ فَقِيلَ لَنَا إِنَّ فِي الصَّلاَةِ لَشُغْلاً .
“We would greet others during
the
prayer, and it was said to us: ‘During the prayer one is
preoccupied.’”
میں نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مسجد الحرام “ ، میں نے پوچھا : پھر کون سی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پھر مسجد الاقصیٰ “ ، میں نے پوچھا : ان دونوں کی مدت تعمیر میں کتنا فاصلہ تھا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چالیس سال کا ، پھر ساری زمین تمہارے لیے نماز کی جگہ ہے ، جہاں پر نماز کا وقت ہو جائے وہیں ادا کر لو ۱؎ ۔