سنن ابن ماجه

Hadith 707 — Sunan Ibn Majah

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sunan Ibn Majah · Book 5: Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them Hadith no. 707

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ فَأَخَذَ بِيَدِي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ ‏.‏

English translation

“I stayed overnight with my
maternal aunt Maimunah, and the Prophet (ﷺ) got up during the night
to perform prayer. So I got up and stood on his left. He took me by
the hand and made me stand on his right.”

Urdu translation

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے اس مسئلہ میں مشورہ کیا کہ نماز کے لیے لوگوں کو اکٹھا کرنے کی کیا صورت ہونی چاہیئے ، کچھ صحابہ نے بگل کا ذکر کیا ( کہ اسے نماز کے وقت بجا دیا جائے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہود سے مشابہت کے بنیاد پر ناپسند فرمایا ، پھر کچھ نے ناقوس کا ذکر کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بھی نصاریٰ سے تشبیہ کی بناء پر ناپسند فرمایا ، اسی رات ایک انصاری صحابی عبداللہ بن زید اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما کو خواب میں اذان دکھائی گئی ، انصاری صحابی رات ہی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلال رضی اللہ عنہ کو اس کا حکم دیا تو انہوں نے اذان دی ۔ زہری کہتے ہیں : بلال رضی اللہ عنہ نے صبح کی اذان میں «الصلاة خير من النوم» ” نماز نیند سے بہتر ہے “ کا اضافہ کیا ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے برقرار رکھا ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں نے بھی وہی خواب دیکھا ہے جو عبداللہ بن زید نے دیکھا ہے ، لیکن وہ ( آپ کے پاس پہنچنے میں ) مجھ سے سبقت لے گئے ۔

Narrator: It was narrated that Ibn ‘Abbas said: