سنن ابن ماجه

Hadith 2721 — Sunan Ibn Majah

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sunan Ibn Majah · Book 25: Chapters on Hajj Rituals Hadith no. 2721

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ كَانَتِ الْمُتْعَةُ فِي الْحَجِّ لأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ ـ صلى الله عليه وسلم ـ خَاصَّةً ‏.‏

English translation

“Tamattu’ in Hajj was for the
Companions of Muhammad (ﷺ) specifically.”

Urdu translation

ایک آدمی ابوموسیٰ اشعری اور سلمان بن ربیعہ باہلی رضی اللہ عنہما کے پاس آیا ، اور ان سے اس نے بیٹی ، پوتی اور حقیقی بہن کے ( حصہ کے ) بارے میں پوچھا ، تو ان دونوں نے کہا : آدھا بیٹی کے لیے ہے ، اور جو باقی بچے وہ بہن کے لیے ہے ، لیکن تم عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ ، اور ان سے بھی معلوم کر لو ، وہ بھی ہماری تائید کریں گے ، وہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ، اور ان سے بھی مسئلہ معلوم کیا ، نیز بتایا کہ ابوموسیٰ اشعری ، اور سلمان بن ربیعہ رضی اللہ عنہما نے یہ بات بتائی ہے ، تو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا : اگر میں ایسا حکم دوں تو گمراہ ہو گیا ، اور ہدایت یافتہ لوگوں میں سے نہ رہا ، لیکن میں وہ فیصلہ کروں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ، بیٹی کے لیے آدھا ، اور پوتی کے لیے چھٹا حصہ ہے ، اس طرح دو تہائی پورے ہو جائیں ، اور جو ایک تہائی بچا وہ بہن کے لیے ہے ۱؎ ۔

Narrator: It was narrated that Abu Dharr said: