سنن ابن ماجه

Hadith 2613 — Sunan Ibn Majah

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sunan Ibn Majah · Book 24: The Chapters on Jihad Hadith no. 2613

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ ضَمَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْخَيْلَ فَكَانَ يُرْسِلُ الَّتِي ضُمِّرَتْ مِنَ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَالَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ ‏.‏

English translation

“The Messenger of Allah (ﷺ)
made
a horse lean, and he would send the horse that he had made lean
from
Hafya’ to Thaniyyatul-Wada’, and (he would send) the horse that
he had not made lean from Thaniyyatul-Wada’ to the mosque of Banu
Zuraiq.”

Urdu translation

ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ عمرو بن مرہ نے آ کر کہا : اللہ کے رسول ! اللہ نے میرے مقدر میں بدنصیبی لکھ دی ہے ، اور میرے لیے سوائے اپنی ہتھیلی سے دف بجا کر روزی کمانے کا کوئی اور راستہ نہیں ، لہٰذا آپ مجھے ایسا گانا گانے کی اجازت دیجئیے جس میں فحش اور بےحیائی کی باتیں نہ ہوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں نہ تو تمہیں اس کی اجازت دوں گا ، نہ تمہاری عزت کروں گا ، اور نہ تمہاری آنکھ ہی ٹھنڈی کروں گا ، اے اللہ کے دشمن ! تم نے جھوٹ کہا ، اللہ تعالیٰ نے تمہیں پاکیزہ حلال روزی عطا کی تھی ، لیکن تم نے اللہ تعالیٰ کی حلال کی ہوئی روزی کو چھوڑ کر اس کی حرام کی ہوئی روزی کو منتخب کیا ، اگر میں نے تم کو اس سے پہلے منع کیا ہوتا تو ( آج اجازت طلب کرنے پر ) تجھے سزا دیتا ، اور ضرور دیتا ، میرے پاس سے اٹھو ، اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کرو ، سنو ! اگر تم نے اب منع کرنے کے بعد ایسا کیا تو میں تمہاری سخت پٹائی کروں گا ، تمہارے سر کو مثلہ کر کے منڈوا دوں گا ، تمہیں تمہارے اہل و عیال سے الگ کر دوں گا ، اور اہل مدینہ کے نوجوانوں کے لیے تمہارے مال و اسباب کو لوٹنا حلال کر دوں گا “ ۔ یہ سن کر عمرو اٹھا ، اس کی ایسی ذلت و رسوائی ہوئی کہ اللہ تعالیٰ ہی اسے جانتا ہے ، جب وہ چلا گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہ لوگ گنہگار ہیں ، ان میں سے جو بلا توبہ کیے مر گیا ، اللہ اسے قیامت کے روز اسی حالت میں اٹھائے گا جس حالت میں وہ دنیا میں مخنث اور عریاں تھا ، اور وہ کپڑے کے کنارے سے بھی اپنا ستر نہیں چھپا سکے گا ، جب جب کھڑا ہو گا گر پڑے گا ۔

Narrator: It was narrated that Ibn ‘Umar said: