حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ مَا خُيِّرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلاَّ اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا، مَا لَمْ يَأْثَمْ، فَإِذَا كَانَ الإِثْمُ كَانَ أَبْعَدَهُمَا مِنْهُ، وَاللَّهِ مَا انْتَقَمَ لِنَفْسِهِ فِي شَىْءٍ يُؤْتَى إِلَيْهِ قَطُّ، حَتَّى تُنْتَهَكَ حُرُمَاتُ اللَّهِ، فَيَنْتَقِمُ لِلَّهِ.
Whenever the Prophet (ﷺ) was given an option between two things, he used to select the easier of the tow
as long as it was not sinful; but if it was sinful, he would remain far from it. By Allah, he never took
revenge for himself concerning any matter that was presented to him, but when Allah's Limits were
transgressed, he would take revenge for Allah's Sake.
جہنم سے بچو اور پھر اس کے بعد چہرہ مبارک پھیرلیا ، پھر فرمایا جہنم سے بچو ۔ تین مرتبہ آپ نے ایسا ہی کیا ۔ ہم نے اس سے یہ خیال کیا کہ آپ جہنم دیکھ رہے ہیں ۔ پھر فرمایا کہ جہنم سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی کے ذریعہ ہو سکے اور جسے یہ بھی نہ ملے تو اسے ( لوگوں میں ) کسی اچھی بات کہنے کے ذریعہ سے ہی ( جہنم سے ) بچنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔