حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ فَذَكَرْتُ لَهَا قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ مَا أُحِبُّ أَنْ أُصْبِحَ، مُحْرِمًا أَنْضَخُ طِيبًا. فَقَالَتْ عَائِشَةُ أَنَا طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ طَافَ فِي نِسَائِهِ ثُمَّ أَصْبَحَ مُحْرِمًا.
on the authority of his father that he had asked `Aisha about the saying of Ibn `Umar (i.e. he did not
like to be a Muhrim while the smell of scent was still coming from his body). `Aisha said, "I scented
Allah's Messenger (ﷺ) and he went round (had sexual intercourse with) all his wives, and in the morning he
was Muhrim (after taking a bath)."
میں اسے گوارا نہیں کر سکتا کہ میں احرام باندھوں اور خوشبو میرے جسم سے مہک رہی ہو ۔ تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا ، میں نے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگائی ۔ پھر آپ اپنی تمام ازواج کے پاس گئے اور اس کے بعد احرام باندھا ۔