صحيح البخاري

Hadith 2296 — Sahih al-Bukhari

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sahih al-Bukhari · Book 43: Loans, Payment of Loans, Freezing of Property, Bankruptcy Hadith no. 2296

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏
"‏ مَاتَ رَجُلٌ، فَقِيلَ لَهُ قَالَ كُنْتُ أُبَايِعُ النَّاسَ، فَأَتَجَوَّزُ عَنِ الْمُوسِرِ، وَأُخَفِّفُ عَنِ الْمُعْسِرِ، فَغُفِرَ لَهُ ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ سَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

English translation

I heard the Prophet (ﷺ) saying, "Once a man died and was asked, 'What did you use to say (or do) (in your
life time)?' He replied, 'I was a businessman and used to give time to the rich to repay his debt and
(used to) deduct part of the debt of the poor.' So he was forgiven (his sins.)" Abu Mas`ud said, "I
heard the same (Hadith) from the Prophet."

Urdu translation

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بحرین سے ( جزیہ کا ) مال آیا تو میں تمہیں اس طرح دونوں لپ بھربھر کر دوں گا لیکن بحرین سے مال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک نہیں آیا پھر جب اس کے بعد وہاں سے مال آیا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اعلان کرا دیا کہ جس سے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی وعدہ ہو یا آپ پر کسی کا قرض ہو وہ ہمارے یہاں آ جائے ۔ چنانچہ میں حاضر ہوا ۔ اور میں نے عرض کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے یہ وہ باتیں فرمائی تھیں ۔ جسے سن کر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھے ایک لپ بھر کر دیا ۔ میں نے اسے شمار کیا تو وہ پانچ سو کی رقم تھی ۔ پھر فرمایا کہ اس کے دو گنا اور لے لو ۔

Narrator: Narrated Hudhaifa: Grading: Sahih (agreed upon authentic by the scholars of Hadith)