صحيح البخاري

Hadith 2290 — Sahih al-Bukhari

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sahih al-Bukhari · Book 43: Loans, Payment of Loans, Freezing of Property, Bankruptcy Hadith no. 2290

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏
"‏ كَيْفَ تَرَى بَعِيرَكَ أَتَبِيعُنِيهِ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ نَعَمْ‏.‏ فَبِعْتُهُ إِيَّاهُ، فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ غَدَوْتُ إِلَيْهِ بِالْبَعِيرِ، فَأَعْطَانِي ثَمَنَهُ‏.‏

English translation

While I was in the company of the Prophet (ﷺ) in one of his Ghazawat, he asked, "What is wrong with
your camel? Will you sell it?" I replied in the affirmative and sold it to him. When he reached Medina,
I took the camel to him in the morning and he paid me its price.

Urdu translation

( اپنے عہد خلافت میں ) انہیں زکوٰۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا ۔ ( جہاں وہ زکوٰۃ وصول کر رہے تھے وہاں کے ) ایک شخص نے اپنی بیوی کی باندی سے ہمبستری کر لی ۔ حمزہ نے اس کی ایک شخص سے پہلے ضمانت لی ، یہاں تک کہ وہ عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو سو کوڑوں کی سزا دی تھی ۔ اس آدمی نے جو جرم اس پر لگا تھا اس کو قبول کیا تھا لیکن جہالت کا عذر کیا تھا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو معذور رکھا تھا اور جریر اور اشعث نے عبداللہ بن مسعود سے مرتدوں کے بارے میں کہا کہ ان سے توبہ کرائیے اور ان کی ضمانت طلب کیجئے ( کہ دوبارہ مرتد نہ ہوں گے ) چنانچہ انہوں نے توبہ کر لی اور ضمانت خود انہیں کے قبیلہ والوں نے دے دی ۔ حماد نے کہا جس کا حاضر ضامن ہو اگر وہ مر جائے تو ضامن پر کچھ تاوان نہ ہو گا ۔ لیکن حکم نے کہا کہ ذمہ کا مال دینا پڑے گا ۔

Narrator: Narrated Jabir bin `Abdullah: Grading: Sahih (agreed upon authentic by the scholars of Hadith)