حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ أُمَّ الْعَلاَءِ ـ امْرَأَةً مِنَ الأَنْصَارِ ـ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَخْبَرَتْهُ أَنَّهُ اقْتُسِمَ الْمُهَاجِرُونَ قُرْعَةً فَطَارَ لَنَا عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ، فَأَنْزَلْنَاهُ فِي أَبْيَاتِنَا، فَوَجِعَ وَجَعَهُ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ، فَلَمَّا تُوُفِّيَ وَغُسِّلَ وَكُفِّنَ فِي أَثْوَابِهِ، دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْكَ أَبَا السَّائِبِ، فَشَهَادَتِي عَلَيْكَ لَقَدْ أَكْرَمَكَ اللَّهُ. فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " وَمَا يُدْرِيكِ أَنَّ اللَّهَ قَدْ أَكْرَمَهُ ". فَقُلْتُ بِأَبِي أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَنْ يُكْرِمُهُ اللَّهُ فَقَالَ " أَمَّا هُوَ فَقَدْ جَاءَهُ الْيَقِينُ، وَاللَّهِ إِنِّي لأَرْجُو لَهُ الْخَيْرَ، وَاللَّهِ مَا أَدْرِي ـ وَأَنَا رَسُولُ اللَّهِ ـ مَا يُفْعَلُ بِي ". قَالَتْ فَوَاللَّهِ لاَ أُزَكِّي أَحَدًا بَعْدَهُ أَبَدًا.
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، مِثْلَهُ. وَقَالَ نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عُقَيْلٍ، مَا يُفْعَلُ بِهِ وَتَابَعَهُ شُعَيْبٌ وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ وَمَعْمَرٌ.
Um Al-`Ala', an Ansari woman who gave the pledge of allegiance to the Prophet (ﷺ) said to me, "The
emigrants were distributed amongst us by drawing lots and we got in our share `Uthman bin Maz'un.
We made him stay with us in our house. Then he suffered from a disease which proved fatal when he
died and was given a bath and was shrouded in his clothes, Allah's Messenger (ﷺ) came I said, 'May Allah be
merciful to you, O Abu As-Sa'ib! I testify that Allah has honored you'. The Prophet (ﷺ) said, 'How do you
know that Allah has honored him?' I replied, 'O Allah's Messenger (ﷺ)! Let my father be sacrificed for you!
On whom else shall Allah bestow His honor?' The Prophet (ﷺ) said, 'No doubt, death came to him. By
Allah, I too wish him good, but by Allah, I do not know what Allah will do with me though I am
Allah's Messenger (ﷺ). ' By Allah, I never attested the piety of anyone after that."
Al-Laith also narrated as above.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( بنی اسرائیل کی ) ایک عورت نے اپنے بیٹے کو پکارا ، اس وقت وہ عبادت خانے میں تھا ۔ ماں نے پکارا کہ اے جریج ! جریج ( پس و پیش میں پڑ گیا اور دل میں ) کہنے لگا کہ اے اللہ ! میں اب ماں کو دیکھوں یا نماز کو ۔ پھر ماں نے پکارا اے جریج ! ( وہ اب بھی اس پس و پیش میں تھا ) کہ اے اللہ ! میری ماں اور میری نماز ! ماں نے پھر پکارا اے جریج ! ( وہ اب بھی یہی ) سوچے جا رہا تھا ۔ اے اللہ ! میری ماں اور میری نماز ! ( آخر ) ماں نے تنگ ہو کر بددعا کی اے اللہ ! جریج کو موت نہ آئے جب تک وہ فاحشہ عورت کا چہرہ نہ دیکھ لے ۔ جریج کی عبادت گاہ کے قریب ایک چرانے والی آیا کرتی تھی جو بکریاں چراتی تھی ۔ اتفاق سے اس کے بچہ پیدا ہوا ۔ لوگوں نے پوچھا کہ یہ کس کا بچہ ہے ؟ اس نے کہا کہ جریج کا ہے ۔ وہ ایک مرتبہ اپنی عبادت گاہ سے نکل کر میرے پاس رہا تھا ۔ جریج نے پوچھا کہ وہ عورت کون ہے ؟ جس نے مجھ پر تہمت لگائی ہے کہ اس کا بچہ مجھ سے ہے ۔ ( عورت بچے کو لے کر آئی تو ) انہوں نے بچے سے پوچھا کہ بچے ! تمہارا باپ کون ؟ بچہ بول پڑا کہ ایک بکری چرانے والا گڈریا میرا باپ ہے ۔