سنن أبي داود

Hadith 4369 — Sunan Abu Dawood

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sunan Abu Dawood · Book 40: Prescribed Punishments (Kitab Al-Hudud) Hadith no. 4369

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، وَقَتَادَةُ، وَحُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ أَنَسٌ فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَهُمْ يَكْدِمُ الأَرْضَ بِفِيهِ عَطَشًا حَتَّى مَاتُوا ‏.‏

English translation

Anas said : I saw one of them biting the earth with this mouth (teeth) on account of thirst and this they died.

Urdu translation

کچھ لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اونٹوں کو لوٹ کر انہیں ہنکا لے گئے ، اسلام سے مرتد ہو گئے ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مومن چرواہے کو قتل کر دیا ، تو آپ نے ان کے تعاقب میں کچھ لوگوں کو بھیجا ، وہ پکڑے گئے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیئے گئے ، اور ان کی آنکھوں پر گرم سلائیاں پھیر دیں ، انہیں لوگوں کے متعلق آیت محاربہ نازل ہوئی ، اور انہیں لوگوں کے متعلق انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے حجاج کو خبر دی تھی جس وقت اس نے آپ سے پوچھا تھا ۔

Narrator: The tradition mentioned above has also been transmitted by Anas. B. Malik through a different chain of narrators. This version has :