حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ وَلَمْ تَكُنْ لَهُ إِلاَّ نَمِرَةٌ كُنَّا إِذَا غَطَّيْنَا بِهَا رَأْسَهُ خَرَجَتْ رِجْلاَهُ وَإِذَا غَطَّيْنَا رِجْلَيْهِ خَرَجَ رَأْسُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
" غَطُّوا بِهَا رَأْسَهُ وَاجْعَلُوا عَلَى رِجْلَيْهِ مِنَ الإِذْخِرِ " .
Mus'ab b. 'Umar was killed at the battle of Uhud, and for him only a coarse cloth would be found as shroud. When we covered his head, his feet showed, and when we covered his feet, his head showed. So the Messenger of Allah (ﷺ) said: Cover his head with it (cloth), and put some rushes over his feet.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت نے آ کر کہا : میں نے اپنی ماں کو ایک لونڈی ہبہ کی تھی ، اب وہ مر گئیں اور لونڈی چھوڑ گئیں ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہارا ثواب بن گیا اور تمہیں تمہاری لونڈی بھی میراث میں واپس مل گئی “ ، پھر اس نے عرض کیا : میری ماں مر گئی ، اور اس پر ایک مہینے کے روزے تھے ، کیا میں اس کی طرف سے قضاء کروں تو کافی ہو گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہاں ۱؎ “ ، پھر اس نے کہا : اس نے حج بھی نہیں کیا تھا ، کیا میں اس کی طرف سے حج کر لوں تو اس کے لیے کافی ہو گا ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہاں ( کر لو ) “ ۔