سنن أبي داود

Hadith 2697 — Sunan Abu Dawood

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sunan Abu Dawood · Book 15: Jihad (Kitab Al-Jihad) Hadith no. 2697

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ وَرَدَّ الْبَيْعَ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَمَيْمُونٌ لَمْ يُدْرِكْ عَلِيًّا قُتِلَ بِالْجَمَاجِمِ وَالْجَمَاجِمُ سَنَةُ ثَلاَثٍ وَثَمَانِينَ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَالْحَرَّةُ سَنَةُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ وَقُتِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ سَنَةَ ثَلاَثٍ وَسَبْعِينَ ‏.‏

English translation

Ali separated between a slave-girl and her child. The Prophet (ﷺ) prohibited it and made the sale transactions withdrawn.

Abu Dawud said: The narrator Maimun (b. Abi Shaib) did not meet 'Ali. He (Maimun) was killed in the battle of Jamajim in 83 A.H.

Abu Dawud said: The battle of Harrah took place in 63 A.H., and Ibn al-Zubair was killed in 73 A.H.

Urdu translation

ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ہمارا امیر بنایا تھا ، ہم نے قبیلہ بنی فزارہ سے جنگ کی ، ہم نے ان پر اچانک حملہ کیا ، کچھ بچوں اور عورتوں کی گردنیں ہمیں نظر آئیں ، تو میں نے ایک تیر چلائی ، تیر ان کے اور پہاڑ کے درمیان جا گرا وہ سب کھڑے ہو گئے ، پھر میں ان کو پکڑ کر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس لایا ، ان میں فزارہ کی ایک عورت تھی ، وہ کھال پہنے ہوئی تھی ، اس کے ساتھ اس کی لڑکی تھی جو عرب کی حسین ترین لڑکیوں میں سے تھی ، ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھے اس کی بیٹی کو بطور انعام دے دیا ، میں مدینہ آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میری ملاقات ہوئی تو آپ نے فرمایا : ” سلمہ ! اس عورت کو مجھے ہبہ کر دو “ ، میں نے کہا : اللہ کی قسم وہ لڑکی مجھے پسند آئی ہے ، اور میں نے ابھی تک اس کا کپڑا نہیں ہٹایا ہے ، آپ خاموش ہو گئے ، جب دوسرا دن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر مجھے بازار میں ملے اور فرمایا : ” سلمہ ! اس عورت کو مجھے ہبہ کر دو ، قسم ہے اللہ کی “ ۱؎ ، میں نے کہا : اللہ کے رسول ! اللہ کی قسم ! میں نے ابھی تک اس کا کپڑا نہیں ہٹایا ہے ، اور وہ آپ کے لیے ہے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مکہ والوں کے پاس بھیج دیا ، اور اس کے بدلے میں ان کے پاس جو مسلمان قیدی تھے انہیں چھڑا لیا ۔

Narrator: Narrated Ali ibn AbuTalib: