سنن أبي داود

Hadith 2602 — Sunan Abu Dawood

Individual hadith with Arabic text and translations.

Sunan Abu Dawood · Book 15: Jihad (Kitab Al-Jihad) Hadith no. 2602

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْخَطْمِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيِّ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَوْدِعَ الْجَيْشَ قَالَ ‏
"‏ أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكُمْ وَأَمَانَتَكُمْ وَخَوَاتِيمَ أَعْمَالِكُمْ ‏"‏ ‏.‏

English translation

When the Prophet (ﷺ) wanted to say farewell to an army, he would say: I entrust to Allah your religion, what you are responsible for, and your final deeds.

Urdu translation

میں علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا ، آپ کے لیے ایک سواری لائی گئی تاکہ اس پر سوار ہوں ، جب آپ نے اپنا پاؤں رکاب میں رکھا تو «بسم الله» کہا ، پھر جب اس کی پشت پر ٹھیک سے بیٹھ گئے تو «الحمد الله» کہا ، اور «سبحان الذي سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين * وإنا إلى ربنا لمنقلبون» کہا ، پھر تین مرتبہ «الحمد الله» کہا ، پھر تین مرتبہ «الله اكبر» کہا ، پھر «سبحانك إني ظلمت نفسي فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت» کہا ، پھر ہنسے ، پوچھا گیا : امیر المؤمنین ! آپ کیوں ہنس رہے ہیں ؟ تو انہوں نے کہا : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایسے ہی کیا جیسے کہ میں نے کیا پھر آپ ہنسے تو میں نے پوچھا : اللہ کے رسول ! آپ کیوں ہیں ہنس رہے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تیرا رب اپنے بندے سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے : میرے گناہوں کو بخش دے وہ جانتا ہے کہ گناہوں کو میرے علاوہ کوئی نہیں بخش سکتا ہے “ ۔

Narrator: Narrated Abdullah al-Khutami: