حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، مِثْلَهُ .
A similar tradition has been transmitted by A’ishah through a different chain of narrators.
ایک شخص نے اپنی بیوی سے ظہار کر لیا ، پھر کفارہ ادا کرنے سے پہلے ہی وہ اس سے صحبت کر بیٹھا چنانچہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ کو اس کی خبر دی ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہیں اس فعل پر کس چیز نے آمادہ کیا ؟ “ اس نے کہا : چاندنی رات میں میں نے اس کی پنڈلی کی سفیدی دیکھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پھر تم اس سے اس وقت تک الگ رہو جب تک کہ تم اپنی طرف سے کفارہ ادا نہ کر دو “ ۔