حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ يَعْنِي بِالْعَرَقِ زَنْبِيلاً يَأْخُذُ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا .
English translation
Another version transmitted by Abu Salamah bin ‘Abd Al Rahman has ‘Araq is a date-basket holding fifteen sa’s.
Urdu translation
اس میں ہے : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجوریں آئیں تو آپ نے وہ انہیں دے دیں ، وہ تقریباً پندرہ صاع تھیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” انہیں صدقہ کر دو “ ، انہوں نے کہا : اللہ کے رسول ! مجھ سے اور میرے گھر والوں سے زیادہ کوئی ضرورت مند نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم اور تمہارے گھر والے ہی انہیں کھا لو “ ۔